• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

امیر کویت کوپارلیمنٹ کے کامیاب انتخابات پر اسماعیل ھنیہ  کی مبارکباد

بدھ 09-12-2020
in حماس, خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
امیر کویت کوپارلیمنٹ کے کامیاب انتخابات پر اسماعیل ھنیہ  کی مبارکباد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تحریک کے سیاسی شعبے کے سربراہ نے مجلس امہ "کویتی پارلیمنٹ” کے انتخابات کے کامیاب انعقاد پر مبارک باد پیش کی ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی بربریت کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نےامیر کویت الشیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کو "کویتی پارلیمنٹ” کے انتخابات کے کامیاب انعقاد پر مبارک باد پیش  کرتے ہوئے کہا ہے کہ کویت میں پارلیمنٹ کے انعقاد پر کویتی قیادت اور قوم مبارک باد کی مستحق ہے۔

انہوں نے کویتی پارلیمنٹ کے نو منتخب ارکان کو کویت کے وقار کو بلند کرنے اور ملک کی تعمیرو ترقی اور خوش حالی کے لیے کام کرنے کے لیے دعا کی۔اسماعیل ھنیہ نے کویتی حکومت اور قوم کی جانب سے فلسطینی قوم کے حقوق کی حمایت کے حوالے سے اصولی موقف کو سراہا۔

Tags: اسماعیل ھنیہالشیخ نواف الاحمد الجابر الصباححماسکویتی پارلیمنٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.