• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 28 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

امریکہ صیہونی دہشت گردی کی حمایت کر رہا ہے، حماس کا اعلان

بدھ 25-11-2015
in حماس
0
Hamas Pic
0
SHARES
0
VIEWS

حماس کے سینیئر رہنما سامی ابوزھری نے انتفاضہ قدس کے خلاف امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بیان سے واضح ہو گیا ہے کہ امریکہ، فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی دہشت گردی کی حمایت کر رہا ہے۔

سامی ابو زہری نے کہا کہ ان کی جماعت امریکی وزیر خارجہ کی فلسطینی عہدیداروں کے ساتھ ملاقات کے حق میں نہیں ہے۔ انہوں نے فلسطینی اتھارٹی سے اپیل کی کہ وہ فلسطینی شہیدوں کے خون کی پاسداری کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات کرنے سے انکار کر دیں۔

قابل ذکر ہے کہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے اپنے دورہ مقبوضہ فلسطین کے موقع پر صہیونی حکومت کے خلاف فلسطینیوں کی انتفاضہ قدس کو دہشت گردانہ اقدام قرار دیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineامریکہ صیہونی دہشت گردی کی حمایت کر رہا ہے، حماس کا اعلان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.