• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

امریکا نے فلسطینی مفاہمتی منصوبے کو ویٹو کردیا ہے: ابو مرزوق

بدھ 14-05-2014
in حماس
0
plf america
0
SHARES
0
VIEWS

حماس کی سیاسی بیورو کے رکن موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ جس وقت سے فلسطینی فریقوں نے فلسطینی مفاہمتی معاہدے پر دستخط کئے ہیں اس وقت سے امریکی ویٹو موجود تھا۔

ابو مرزوق نے پیر کے روز غزہ کے "بیت الحکمت” میں علماء اور اسکالرز کی میٹنگ کے دوران بتایا کہ ان کی تحریک اور تحریک فتح نے مفاہمتی منصوبے کی راہ میں حائل ہونے والی بہت سی رکاوٹوں پر قابو پانے میں کامیابی حاص کرلی تھی۔

انہوں نے بتایا کہ ان کا ماننا ہے کہ الیکشنز تمام فلسطینی مسائل کا حل فراہم کرنے میں کامیاب نہیں ہوں گے بلکہ ان سے معاملات مزید الجھ سکتے ہیں اور اس کے علاوہ فلسطینی ریاست ابھی بھی اسرائیلی قبضے میں موجود ہے۔ اس وقت ضرورت اس بات کی ہے کہ ایک نئی اسمبلی تخلیق کی جائے جو فلسطینی اداروں کی تعمیر نو کرے اور نیا آئین بنائے۔

اس موقع پر حماس کے سینئیر رہنما عماد العلمی نے بتایا ہے کہ ان کی تحریک کی جانب سے قومی مفاہمت کا فیصلہ واپس نہیں لیا جائے گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.