• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

امریکا مالی امداد کے ذریعے فلسطینیوں کو اپنا باجگزار بنانا چاہتا ہے: ابو مرزوق

بدھ 18-12-2013
in حماس
0
plf aid
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے سینیئر رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق کی فلسطینیوں کے ساتھ روا رکھی جانے والی امریکی پالیسی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکا مالی امداد اور چند شہریوں کو ان کی ماہانہ تنخواہوں کی ادائیگی میں مدد کرکے بقیہ فلسطین کوبھی خریدنا چاہتا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق قاہرہ میں اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر مرزوق کا کہنا تھا کہ امریکا کی جانب سے فلسطینیوں، تمام عرب اور اسلامی ممالک کو دی جانے والی امداد دراصل ایک "زہر” ہے۔ خاص طور پر فلسطینیوں کو دی جانے والی امداد واشنگٹن کی ایک سازش ہے۔ فلسطین کے ایک بڑے حصے پر صہیونی ریاست نے قبضہ جما رکھا ہے اور بقیہ فلسطین کو امریکا مالی امداد کے ذریعے باجگزار بنا رہا ہے۔

حماس رہ نما نے یمن میں امریکی ڈرون طیارے سے بارات پرکیے گئے حملے کی بھی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ یمن میں یہ اس نوعیت کی امریکی دہشت گردی کا  45 واں واقعہ ہے، امریکا نے ایک مرتبہ پھر نہتے مسلمان شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار کر اپنی نفرت کا سامان کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکا کی جانب سے فلسطینی پناہ گزینوں کو فراہم کی جانے والی امداد کے پیکٹوں پر لکھا ہوتا ہے کہ یہ "برائے فروخت نہیں ہیں”۔ ہم وہ سامان کھاتے ہیں۔ پھر امریکا ہمیں ڈرون طیاروں کی ذریعے قتل کرتا ہے۔ اس لیے یہ امداد ہمارے لیے زندگی نہیں بلکہ زہر ہے جو زندگی ختم کردیتی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.