• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 3 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

القسام کی کامیاب کارروائی: قابض اسرائیلی فوجی زخمی و گرفتار

اس سے پہلے جمعہ کے دن القسام کے ترجمان ابو عبیدہ نے تاکید کی تھی کہ قابض اسرائیل کے غزہ پر قبضے کے منصوبے ان کے لیے خود خطرہ بن جائیں گے۔

پیر 01-09-2025
in بریکنگ نیوز, حماس, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین, مزاحمت
0
القسام کی کامیاب کارروائی: قابض اسرائیلی فوجی زخمی و گرفتار
0
SHARES
7
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) حماس کی عسکری شاخ عزالدین القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ شمالی غزہ کے النزلہ علاقے میں ایک سفاک اسرائیلی فوجی بکتر بند گاڑی کو طاقتور بارودی سرنگ کے ذریعے تباہ کر دیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد زخمیوں کو لے جانے کے لیےغاصب اسرائیلی فوج کا ہیلی کاپٹر وہاں پہنچا۔

تنظیم کے مطابق کارروائیوں میں ایک فوجی ہلاک اور نو زخمی ہوئے، جبکہ چار دیگر صہیونی فو جی ابھی بھی لاپتہ ہیں۔

اس سے پہلے جمعہ کے دن القسام کے ترجمان ابو عبیدہ نے تاکید کی تھی کہ قابض اسرائیل کے غزہ پر قبضے کے منصوبے ان کے لیے خود خطرہ بن جائیں گے۔

انہوں نے واضح کیا تھا کہ مجاہدین ہمیشہ تیار اور ان کے حوصلے بلند ہیں اور خدا کے حکم سے قابض فوجیوں کو عبرتناک سبق دیں گے۔

ابو عبیدہ کے اعلان کے بعد القسام کے مجاہدین نے کارروائی کرتے ہوئے کم از کم نو ظالم فوجیوں کو زخمی کیا اور کچھ کو گرفتار بھی کرلیا ہے۔

Tags: القسام بریگیڈزحماسصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.