• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

القسام کا اسرائیلی جنگی جہاز پر میزائل حملہ

بدھ 23-07-2014
in حماس
0
plf misile
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت”حماس” کےعسکری ونگ عزالدین القسام  بریگیڈ نے اسرائیلی فوج کے ایک ایف 16 جنگی طیارے کو زمین سے فضاء میں مار کرنے والے ایک میزائل حملے میں نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق القسام بریگیڈ کی جانب سے بدھ کو علی الصباح جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ تنظیم کے زیرانتظام فضائی یونٹ نے منگل کی شام وسطی غزہ میں دیرالبلح کی فضاء میں اسرائیل کے جنگی طیارے کو میزائل سے نشانہ بنایا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ میزائل نے کامیابی سے اسرائیل کے جنگیی طیارے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں جہاز میں آگ بھڑک اٹھی تاہم پائلٹ طیارے کو ایک فوجی اڈے میں ہنگامی طور پر اتارنے میں کامیاب رہا۔

فلسطینی سیکیورٹی ذرائع نے عینی شاہدین کے حوالےسے اطلاع دی ہے کہ دیرالبلح کی فضاء میں دوران پرواز اسرائیل کے ایک جنگی جہاز کو میزائل سے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں جہاز میں آگ بھڑک اٹھی تاہم پائلٹ طیارے کو ایک فوجی اڈے پراتارنے میں کامیاب رہا۔

اسرائیل کی جانب سے اس خبر کی تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی ہے۔ پچھلے چند ایام میں فلسطینی مزاحمت کارون کے حملوں میں متعدد یہودی فوجیوں کی ہلاکت پربھی اسرائیل میں خاموشی ہی اختیار کی جاتی رہی ہے تاہم بعد میں ان کارروائیوں کا اعتراف کیا گیا۔ تین روز قبل القسام بریگیڈ نے اسرائیلی فوجی "شاؤل ارون” کو یرغمال بنائے جانے کا دعویٰ کیا تو اسرائیل نے فوری طورپر اس کی تردید کی تھی تاہم بعد ازاں فوج نے باضابطہ طورپر ایک اعلان میں فوجی کی گم شدگی کا اعتراف کیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.