• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

القسام بریگیڈ کی فوجی مشقیں، یہودی آباد کاروں پر خوف طاری

جمعہ 19-12-2014
in حماس
0
plf afraidof
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کی جانب سے حماس کے یوم تاسیس کے موقع پر فوجی پریڈ اور فوجی مشقوں نے غزہ کے گردو نواح میں موجود یہودی کالونیوں کے یہودی آباد کاروں پر خوف طاری کردیا ہے۔

اسرائیل کے ایک نیوز ویب پورٹل 0404 کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز القسام بریگیڈ کے سیکڑوں کارکنوں نے ”غوش قطیف” کے مقام پر فوجی مشقیں کیں، جن میں ٹینک شکن میزائلوِں، ہاون راکٹوں اور دیگر اسلحہ کے تجربات کیے گئے۔

اسرائیلی فوج کے ایک دوسرے مقرب نیوز ویب پورٹل ’’وللا‘‘ کے مطابق القسام بریگیڈ کی جنگی مشقوں پر اسرائیلی فوج نے گہری نظر رکھی ہوئی تھی۔ خیال رہے کہ رواں سال جولائی اور اگست کے دوران غزہ کی پٹی پر مسلط کردہ جنگ کے بعد القسام بریگیڈ کی یہ پہلی اور اب تک کی سب سے بڑی مشقیں ہیں۔ القسام بریگیڈ کی مشقوں سے غزہ سے متصل جنوبی فلسطینی کے علاقوں میں قائم یہودی کالونیوں کے رہائشی یہودیوں میں سخت خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.