• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

"القسام بریگیڈ” کاکمانڈر اپنی ہی گولی لگنے سےشہید

بدھ 02-10-2019
in حماس, غزہ, فلسطین
0
"القسام بریگیڈ” کاکمانڈر اپنی ہی گولی لگنے سےشہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین کے شہر "غزہ” میں اپنی ہی بندوق سے غلطی سے چلنے والے گولی سے القسام بریگیڈ کے کمانڈر شہید ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق فلسطین پر قابض صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے سینیرکمانڈر "مجاھد محمد ایمن القرا” جنوبی "غزہ” میں "خان” یونس کے   مقام پر اپنی ہی گولی غلطی سے چلنے سے شہید ہوگئے ہیں القسام بریگیڈ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں القسام بریگیڈ کے کمانڈر کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا اور اس کے اہل خانہ سے ہمدردی اور غمگساری کی گئی ہے جبکہ القسام بریگیڈ کی طرف سے تنظیم کے کمانڈر کی شہادت کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

Tags: القسام بریگیڈحماسخان یونسغزہمجاھد محمد ایمن القرا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.