اسلامی تحریک مزاحمت”حماس”کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے منگل کی صبح شمالی غزہ میں قابض اسرائیلی فوجی اڈے زیخیم پر چار راکٹ داغے
القسام بریگیڈ نے واضح کیا کہ اسرائیلی فوجی اڈے پر کیا گیا حملہ ایک طرح کی جوابی کارروائی ہے جو اسرائیلی فوج نے جارحیت جاری رکھتے ہوئے پچھلے کچھ دنوں سے سات بے گنا ہ فلسطینیوں کو شہید کیا
انہوں نے واضح کیا کہ اسرائیل کو اپنے کیے کی سزا ملنی چاہیے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ القسام بریگیڈ اسرائیلی قابض فوج کے ہر حملے کا جواب دینے کیلیے مکمل طور پر تیار ہے۔
بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین