• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 21 دسمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

القسام بریگیڈ نے جنگی قیدی بنائے گئے چار اسرائیلی فوجیوں کی تصاویر جاری کردیں

ہفتہ 02-04-2016
in حماس
0
0Pala0870
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈ نےغزہ کی پٹی میں جنگی قیدی کے طورپر یرغمال بنائے گئے چار اسرائیلی فوجیوں کی تصاویر جاری کی ہیں مگر ساتھ ہی کہا ہے کہ ان کے بارے میں مزید معلومات مفت میں فراہم نہیں کی جاسکتی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اپنی قوم کو گمراہ کر رہے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ فلسطینی مزاحمت کاروں کے پاس ان کے فوجیوں کی رہائی کے لیے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ہم نے ان چار فوجیوں کی تصاویر جاری کردی ہیں۔ اس کے سوا ان کے بارے میں مزید معلومات مفت میں فراہم نہیں کی جاسکتیں۔ ان کی رہائی کے حوالے سے کسی قسم کی پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔

القسام کے ترجمان نےایک ویڈٰیو فوٹیج میں یرغمال بنائے گئے چار اسرائیلی فوجیوں کی تصاویر جاری کی ہیں ساتھ ہی یہ وضاحت بھی کی ہے کہ اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے کسی قسم کی کوئی بات چیت نہیں ہوئی ہے۔

بیان میں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے اس بیان کی سختی سے تردید کی گئی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ غزہ میں یرغمال بنائے گئے فوجیوں کی بازیابی کے لیے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ القسام کا کہنا ہے کہ پیش رفت تو دور کی بات قیدیوں کی رہائی کے حوالے سے کسی بھی چینل سے کوئی رابطہ تک نہیں ہوا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineالقسام بریگیڈ نے جنگی قیدی بنائے گئے چار اسرائیلی فوجیوں کی تصاویر جاری کردیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.