• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

القدس کے تشخص کو پامال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، حماس

پیر 08-06-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
القدس کے تشخص کو پامال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کا کہنا ہے کہ فلسطینی علاقوں پر صہیونی ریاست کے الحاق سے فلسطین کے تمام علاقوں میں ایک وسیع اور خوفناک تحریک انتفاضہ شروع ہوسکتی ہے جس کے نتائج کی تمام تر ذمہ داری صیہونی  دشمن پرعائد ہوگی۔

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)  کے  شعبہ القدس امور کی طرف سے جاری ایک بیان میں خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے اور وادی اردن پر اسرائیلی ریاست کی خود مختاری اور مسجد اقصیٰ کے مذہبی تقدس کو نقصان پہنچنے کے نتیجے میں فلسطین میں ایک وسیع مزاحمتی تحریک انتفاضہ شروع ہوگی جس میں خون کا کوئی حساب نہیں ہوگا  اور اس کے تمام تر نتائج صیہونی دشمن پر عائد ہوگے ۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ القدس اور پورا فلسطین اسلام اور عرب تشخص کا حامل ہے اور اس کے اس تاریخی، آئینی اور دینی تشخص کو پامال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔حماس نے عرب لیگ، اسلامی تعاون تنظیم، عرب اور مسلمان ممالک کے پارلیمانی اداروں اور عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ غرب اردن، وادی اردن ار دیگر فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی ریاست کی خود مختاری روکنے کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں۔

Tags: القدسانتفاضہصیہونی دشمن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.