• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

القدس میں جو کچھ ہورہا ہے وہ غیر معمولی ہے، اسماعیل ھنیہ

پیر 26-04-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
القدس میں جو کچھ ہورہا ہے وہ غیر معمولی ہے، اسماعیل ھنیہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسماعیل ھنیہ نےصہیونی حکام کی جانب سے القدس میں کچھ ہی روز میں ہونے والے شدید نوعیت کے ہنگاموں کے حوالے سے کہا کہ اگر کوئی صیہونی وجود القدس میں اپنی جارحانہ پالیسی کو جاری رکھے گا تو وہ خود بھی پرسکون نہیں ہوگا۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی دہشتگردی اور بدترین مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نےاپنے ایک انٹرویو میں واضح کیا ہے کہ بیت المقدس اسرائیلی ریاست کی جارحیت اور محاذ آرائی میں تنہا نہیں ہے بلکہ ہماری عوام کی حفاظت کے لیے غزہ کے بہادر مزاحمت کےلیےہر وقت  تیار ہیں۔

اسماعیل ھنیہ نےصہیونی حکام کی جانب سے القدس میں کچھ ہی روز میں ہونے والے شدید نوعیت کے ہنگاموں کے حوالے سے  کہا کہ اگر کوئی صیہونی وجود القدس میں اپنی جارحانہ پالیسی کو جاری رکھےگا تو وہ  خود بھی پرسکون نہیں ہوگا۔

انہوں نے نشاندہی کر تے ہوئے کہا کہ القدس کے نوجوان اس وقت جیت گئے جب انہوں نے شر پسندآباد کاروں اور صہیونی پولیس کو العامود گیٹ  اور سیڑھیوں سے باہر نکالنے پر مجبور کیا اور القدس  کے اسلامی ورثے کو تحفط فراہم کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ القدس میں جو کچھ ہورہا ہے وہ غیرمعمولی نہیں ہے۔ فلسطینی شہری القدس کے تحفظ اور اس کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

Tags: اسرائیلالقدسحماسصہیونیئزمغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.