• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

الاقصیٰ ٹی وی چینل اپنی نشریات جاری رکھے گا:حماس سربراہ

ہفتہ 22-12-2018
in حماس
0
الاقصیٰ ٹی وی چینل اپنی نشریات جاری رکھے گا:حماس سربراہ
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت ( حماس ) کے سیاسی شبعے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ الاقصیٰ ٹی وی چینل کی نشریات بند کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا ہے۔ ان کاکہنا ہے کہ الاقصیٰ چینل معمول کے مطابق اپنی خدمات جاری رکھے گا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک بیان میں اسماعیل ھنیہ کا کہنا تھا کہ الاقصیٰ نیوز چینل کی نشریات بند نہیں ہوئی ہیں اور نہ ایسا ہوگا۔ اس حوالے سے انہوں نے ذاتی طورپر اور براہ راست فیصلہ کرتے ہوئے الاقصیٰ چینل کی نشریات جاری رکھنے فیصلہ کیا ہے۔

خیال رہے کہ جمعرات کے روز الاقصیٰ ٹی وی چینل نے ایک بیان میں مالی بحران کی وجہ سے نشریات بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔

اسرائیلی فوج نے 12 نومبر کوغزہ کی پٹی میں ایک وحشیانہ فضائی حملے میں الاقصیٰ ٹی وی چینل کا ہیڈ کواٹر تباہ کردیا تھا۔اسرائیلی فوج کے اس حملے میں چینل کو 44 لاکھ ڈالر سےزائد کا نقصان ہوا۔ چینل کا انفراسٹرکچر تباہ اورچینل کے اسٹوڈیوز کو غیرمعمولی نقصان پہنچا ہے۔

Tags: اسٹوڈیواسرائیلاسماعیل ھنیہالاقصیانفراسٹرکچرٹی وی چینلحماسغزہفضائی حملےمالی بحراننشریاتہیڈ کواٹروحشیانہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.