• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسماعیل ھنیہ کے بھائی کی وفات پر اہم شخصیات کی تعزیت کا سلسلہ جاری

منگل 18-12-2018
in حماس
0
اسماعیل ھنیہ کے بھائی کی وفات پر اہم شخصیات کی تعزیت کا سلسلہ جاری
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے صدر اسماعیل ھنیہ کے بھائی الحاج خالد ھنیہ کی وفات پر فلسطین اور بیرون ملک سے اہم شخصیات کی جانب سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ خیال رہےکہ الحاج خالد ھنیہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب انتقال کر گئے تھے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسماعیل ھنیہ کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اندرون اور بیرون ملک سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ قطر کے وزیر دفاع ڈاکٹر خالد العطیہ، فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن محمد دحلان، پی ایل او کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سیکرٹری اور سینیر فلسطینی سیاست دان صائب عریقات اور پی ایل او کے رکن تیسیرخالد نے اسماعیل ھنیہ کو ٹیلی فون کیا اور ان سے تعزیت کی۔

اسماعیل ھنیہ کو ان کے بھائی کی وفات پر تعزیت کرنے والوں میں فتح کی مرکزی کمیٹی کے رکن جبریل الرجوب اور دیگر رہنما بھی شامل ہیں۔تعزیت کرنے والے رہنمائوں نے اسماعیل ھنیہ کے ساتھ ہمدردی، پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

Tags: اسماعیل ھنیہبھائیبیرون ملکپارلیمنٹتعزیتحماسرہنماسیاست دانشخصیاتفلسطینقطروفات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.