• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 29 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسماعیل ھنیہ کا تہران کا دورہ، ایران کے سپریم لیڈر سے ملاقات

پیر 06-01-2020
in حماس, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
اسماعیل ھنیہ کا تہران کا دورہ، ایران کے سپریم لیڈر سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کے سربراہ نے  اعلیٰ اختیاراتی وفد کے ہمراہ تہران کا دورہ کیا ہے جہاں ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای اور صدر حسن روحانی سے ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں  قابض صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحتمی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل  ھنیہ نے اعلیٰ اختیاراتی وفد جس میں  سیاسی شعبے کے نائب سربراہ صالح العاروری ، موسیٰ ابو مرذوق  اور عزت الرشق شامل تھے  کے ہمراہ ایران کے دار الحکومت  تہران کا دورہ کیا ہے کہاں انھوں نے ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای اور صدر حسن روحانی سے ملاقات کی اور  عراق میں قدس فورس کے سربراہ کی امریکی حملے  میں شہادت پر تبادلہ خیال کیا ۔

حماس کے وفد نےبروز پیر کو ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ میں بھی شرکت کی تھی ۔

واضح رہے کہ اسماعیل ھنیہ نے مختلف اسلامی ممالک کے ساتھ باہمی تعلقات کو فروغ دینے اور فلسطینی مقصد کے لئے حمایت حاصل کرنے کے لئے مصر ، ترکی اور قطر کا دورہ کیاتھا جہاں انھوں نے صیہونی مظالم اور امریکی پشت پناہی کے  حوالے سے سربراہان کو آگاہ کیاتھا ۔

Tags: آیت اللہ خامنہ ایاسماعیل ھنیہایرانتہرانحماسسپریم لیڈرغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.