• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسلامی جہاد کی حماس کے 32 ویں یوم تاسیس پر مبارکباد

پیر 16-12-2019
in حماس, غزہ, فلسطین
0
اسلامی جہاد کی حماس کے 32 ویں یوم تاسیس پر مبارکباد
0
SHARES
0
VIEWS

  (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی جہاد نے اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’  کو جماعت کے 32 ویں یوم تاسیس پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہےکہ قابض صہیونی دشمن کے خلاف مسلح جہاد اور مزاحمت کے میدان میں حماس اسلامی جہاد ایک صفحے پر ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاست اسرائیل کے  مظالم کے خلاف برسرپیکار مزاحمتی تحریک اسلامی جہادکے ترجمان نے اپنے ایک جاری بیان میں مزاحتمی تحریک حماس کے 32 ویں یوم تاسیس پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ حماس اور اسلامی جہاد فلسطین کی آزادی کےلیےمسلح جہادپر یقین رکھتی ہیں، دونوں جماعتیں قضیہ فلسطین کے خلاف سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے پیش پیش ہیں اور مل کر کام کریں گی۔

ترجمان کا بیان میں مزید کہنا تھا کہ  دونوں جماعتوں کے کارکنوں نے جہاد آزادی فلسطین میں موثر کردار ادا کیا ہے اور تحریک آزادی کے لیے جانوں کی قربانیاں دی ہیں۔

واضح  رہے کہ آج سے 32 سال پیشتر14 دسمبر 1987ء کو فلسطینی قوم کے روحانی پیشوا الشیخ احمد یاسین شہید نے حماس کی بنیاد رکھی تھی اور حماس اس وقت فلسطین اور بیرون ملک 32 ویں یو تاسیس کی تقریبات منا رہی ہے۔

Tags: آزادی فلسطینیاسلامی جہادالشیخ یاسینحماسقضیہ فلسطینیوم تاسیس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.