• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل کے لیے ہاتھ پھیلانے کے بجائے فلسطینیوں کاساتھ دیں: خلیل الحیہ

پیر 31-12-2018
in حماس
0
اسرائیل  کے لیے ہاتھ پھیلانے کے بجائے فلسطینیوں کاساتھ دیں: خلیل الحیہ
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن خلیل الحیہ نے عرب ممالک کے حکمرانوں پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کے لیے اپنے دارالحکومتوں کے دروازے کھلے چھوڑنے کے بجائےمظلوم فلسطینی قوم کا ساتھ دیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق خلیل الحیہ نے کہا کہ فلسطینیوں کے درمیان مصالحت اور غزہ کی ناکہ بندی کرانے والے فلسطینی مزاحمتی قوتوں کی طرف سےایک نئی آزمائش میں ہیں۔ انہوں نے غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی کے خاتمے کے لیے طے شدہ شرائط پرعمل درآمد کو یقینی بنانایا جانا چاہیے۔

غزہ میں ایک پریس بیان میں کہا کہ غزہ کے عوام اپنے دیرینہ حقوق اور مطالبات کے لیے ہرطرح کے جدو جہد جاری رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کے عوام کو عزت کے ساتھ جینے اور اپنے دیرینہ حقوق کے حصول کا مکمل حق حاصل ہے۔

انہوں نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے حق واپسی کے لیے جاری مظاہرے اور ریلیاں منطقی انجام تک جاری رہیں گی۔

Tags: اسرائیلحق واپسیحماسعرب ممالکغزہفلسطینمزاحمتیمظاہرےمظلوم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.