• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کو کامیاب بنانے کیلئے تیارہیں، اسماعیل ھنیہ

جمعرات 09-04-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کو کامیاب بنانے کیلئے تیارہیں، اسماعیل ھنیہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسماعیل ھنیہ کا کہنا ہے کہ غزہ کے عوام صیہونی ریاست کی عائد کردہ پابندیوں کے باعث بدترین معاشی مشکلات کا سامنا کررہےہیں، غزہ میں انسانی بحران کا ذمہ دار اسرائیل ہے۔

اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے روس کی جانب سے مشرق وسطیٰ کے لیے متعین خصوصی ایلچی اور روسی نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف کے ساتھ ٹیلیفون پربر بات چیت  میں فلسطین کی موجودہ صورت حال، کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والے بحران اور دیگر مسائل پرکرتے ہوئے کہا ہےکہ  ان کی جماعت قابض صیہونی ریاست کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کو کامیاب بنانے کے لیے تیار ہے۔

اسماعیل ھنیہ نے روی نائب وزیر خارجہ سے غزہ میں اسرائیل کے غیر قانونی محاصرے پر تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کے عوام صیہونی  ریاست کی طرف سے عائد کردہ پابندیوں کی وجہ سے بدترین معاشی مشکلات کا سامنا کررہےہیں، غزہ میں  انسانی بحران کا براہ راست ذمہ دار اسرائیل ہے۔

Tags: اسماعیل ھنیہحماسروسی نائب وزیر خارجہصیہونی ریاستغزہمیخائل بوگدانوف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.