• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 28 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

اسرائیل کے ساتھ دوستی فلسطین کے ساتھ غداری ہے، محمود عباس /اسماعیل ھنیہ

جمعہ 14-08-2020
in پی ایل او, حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل کے ساتھ دوستی فلسطین کے ساتھ غداری ہے، محمود عباس /اسماعیل ھنیہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) دونوں رہنماؤں کا کہنا ہے کہ فلسطینی قوم امارات کے اسرائیل سے اعلان دوستی کی پابند نہیں اور نہ ہی فلسطینی قیادت اس طرح کے کسی معاہدے کا احترام کریں گی۔

متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ دوستی معاہدے کے اعلان کے بعد اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے فلسطینی صدر محمود عباس سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ، صدر عباس سے گفتگو کرتے ہوئے حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ  اسماعیل ھنیہ فلسطینی اتھارٹی کےسربراہ پر  زور دیا کہ امارات کے اقدام پر متفقہ لائحہ عمل اختیار کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ، دونوں‌رہ نمائوں‌نے امریکا کی نگرانی میں امارات اور اسرائیل میں طے پانے والے دوستی معاہدے اور اس کے قضیہ فلسطین کے مستقبل پر مرتب ہونے والے اثرات و مضمرات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

محمود عباس اور اسماعیل ھنیہ نے دو ٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے اس بات پر اتفاق کیا کہ فلسطینی قوم امارات کے اسرائیل سے اعلان دوستی کی پابند نہیں اور نہ ہی فلسطینی قیادت اس طرح کے کسی معاہدے کا احترام کریں گے۔

انہو‌ں نے کہاکہ اس وقت پوری فلسطینی قوم اور قیادت اسرائیل کے ساتھ دوستی کے ہتھکنڈوں کے خلاف متقق ہے اور ہم فلسطینی قوم کے حقوق کی قیمت پر کسی کوصہیونی دشمن ریاست سے دوستی کی اجازت نہیں دیں گے۔دونوں فلسطینی رہ نمائوں نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ دوستی فلسطینی قوم کی پیٹھ میں خنجر گھومپنے کے مترادف اور فلسطینی شہدا کے خون کے ساتھ غداری ہے۔

Tags: اسماعیل ھنیہاسمعٰیل ھنیہامارات اسرئیلی دوستیحماسمحمود عباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.