• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل کے خلاف مزاحمتی مہم میں شریک ایک مجاہد شہادت پا گیا: القدس بریگیڈ

اتوار 08-01-2012
in حماس
0
plf one_palestine
0
SHARES
0
VIEWS

plf one_palestine

فلسطین کی سیاسی تنظیم تحریک اسلامی کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ اتوار کے روز علی الصباح اس کا ایک مجاہد اسرائیل کے خلاف ایک کارروائی کے دوران شہید ہو گیا ہے۔

 

بریگیڈ کے میڈیا سیل کے مطابق شہادت کے رتبے پر فائز ہونے والے دلیر مجاہد کا نام جہاد انور حبیب ہے۔ بائیس سالہ حبیب کا تعلق غزہ کی الشجاعیہ کالونی سے ہے۔ بریگیڈ کے ذرائع کے مطابق انور حبیب ایک جہادی مہم میں شریک تھے۔ القدس بریگیڈ کے اعلان میں اس جہادی مہم کے متعلق تفصیلات منظر عام پر نہیں لائی گئیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.