• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 10 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل کے بڑھتے جرائم کے خطرناک نتائج ہوسکتے ہیں: عزت الرشق

اتوار 27-10-2013
in حماس
0
plf resheq
0
SHARES
0
VIEWS

حماس کی سیاسی بیورو کے رکن عزت الرشق کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کو یہودیانے کے منصوبوں کو تیز کردیا ہے اور اس سرگرمی کی وجہ سے حالات انتہائی تیزی سے خراب ہورہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ مذاکرات کی ناکامی، اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی تقسیم کی مذموم کوششوں میں تیزی اور فلسطینی عوام پر اثر انداز ہونے کی کوششوں کی وجہ سے تیسرا انتفاضہ قریب آرہا ہے۔

رشق کے مطابق اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں اور طلباء کو حراساں کرنے کے واقعات میں بھی تیزی آرہی ہے جس سے مسلمانوں میں اضطراب کی کیفیت بڑھ رہی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.