• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائےگا، حماس

جمعہ 21-08-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائےگا، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ میں فلسطینی مزاحمتی دھڑوں  نے اسرائیلی وزیرجنگ کی غزہ پر بمباری کی دھمکی پر اپنے مشترکہ بیان میں میں کہاہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں کے درمیان سیاسی اختلافات کے باوجوداسرائیل کسی خوش فہمی میں نہ رہے، کسی بھی جارحیت کا مشترکہ طور پر منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

فلسطینی مزاحمت کاروں کا کہنا تھا کہ "ہم دشمن کو اپنے لوگوں پر ناجائز محاصرہ جاری رکھنے کی اجازت نہیں دیں گے جبکہ صیہونی دشمن کی جانب سے کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا ۔

واضح رہے کہ آج صبح اسرائیلی وزیرجنگ کی سربراہی میں اہم عسکری اجلاس  منعقد ہوا جس میں غزہ سے آتشگیر غباروں اور راکٹوں سے ہونے والے حملوں پر سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا ۔

Tags: اسرائیلی وزیرجنگصیہونی ریاستغزہفلسطینی مزاحمت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.