• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل کو فلسطینی قوم کے خلاف ایک ایک جرم کا حساب دینا ہوگا : حماس

منگل 12-03-2019
in حماس
0
اسرائیل کو فلسطینی قوم کے خلاف ایک ایک جرم کا حساب دینا ہوگا : حماس
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے کہا ہے کہ اسرائیلی ریاست کے جنگی جرائم سے انسانوں کے ساتھ نباتات اور جمادات بھی محفوظ نہیں۔ اسرائیلی ریاست کا فلسطینی قوم کے خلاف جرائم کے تسلسل پر اصرار اس بات کا ثبوت ہے کہ دشمن فلسطینی قوم کو قبول کرنے کو تیار نہیں۔ حماس کا کہنا ہے کہ فلسطینی قوم کو دشمن کے جرائم کا مقابلہ کرنے کے لیے تمام وسائل کے استعمال کا حق حاصل ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس نے فلسطینی نوجوان سلامہ کعابنہ کی اریحا میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ میں شہادت کو ایک نیا جنگی جرم قرار دیا۔ بیان میں کہا گیا کہ اسرائیل کو فلسطینی قوم کے شہداء کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب دینا ہوگا۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ دشمن کو فلسطینی قوم کے خلاف ایک ایک جرم کا حساب دینا ہوگا۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے اریحا میں ایک فلسطینی شہری کی گاڑی پرگولیاں مار کر اسے شہید کر دیا تھا۔

Tags: اریحااسرائیلجرائمجنگی جرائمحماسدشمنشہیدفائرنگفلسطینقومگولیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.