• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل کو غزہ پرحملے کی حماقت کے سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے:حماس

بدھ 13-01-2016
in حماس
0
Hamas 13012016
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کا تسلسل ایک نئی جنگ کی طرف لے جا رہا ہے۔ اسرائیل کو غزہ پرحملے کے سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے۔

رپورٹ کے مطابق حماس کے ترجمان سامی ابو زھری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے بیت لاھیا میں صہیونی فوج کی توپخانے سے گولہ باری اور اس کے نتیجے میں ایک شہری کی شہادت اور تین کے زخمی ہونے کا واقعہ دشمن کی کھلم کھلا دہشت گردی اور جارحیت ہے۔ توپخانے سے گولہ باری غزہ پرحملے کے مترادف ہے۔

خیال رہے کہ بدھ کے روز غزہ کے شمالی علاقے بیت لاھیا میں اسرائیلی فوج کی توپخانے سے کی گئی گولہ باری میں ایک فلسطینی شہید اور تین زخمی ہوئے ہیں۔ شہید اور زخمی ہونے والے چاروں فلسطینی عام شہری بتائے جاتےہیں۔

حماس نے اس واقعے پر شدید رد عمل ظاہرکرتےہوئے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ وہ نہتے شہریوں کے خلاف جارحیت کا مرتکب ہو رہا ہے۔ غزہ کی پٹی پر حملہ دشمن کی کھلی جارحیت اور ایک نئی جنگ مسلط کرنے کی سازش ہے مگردشمن کو غزہ کی پٹی جارحیت کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیل کو غزہ پرحملے کی حماقت کے سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے:حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.