• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل کا فلسطینی اسیر کی والدہ کی رہائی سے انکار

ہفتہ 13-04-2013
in حماس
0
plf 10 relatives
0
SHARES
0
VIEWS
اسرائیلی مجسٹریٹ نے فلسطینی خاتون اسیر انتصارحج  کو رہا کرنے سے متعلق اپیل پر کارروائی کو ملتوی کردی جبکہ ایک دوسری خاتون اسیر سہیلہ عمر کو رہا کردیا۔
 
مقامی ذرائع نے اس خدشہ کا اظہار کیا کہ عسقلان عدالت شاید قیدی انتصار سے تفتیش کا بہانہ کرکے ان کی قید میں اضافہ کردے گی  اور اس معاملے میں ان کی عمر اور ان کی صحت کو خاطر میں نہیں لائے گی۔
 
یہ دونوں خواتین عسقلان کی اسرائیلی جیل میں سزا بھگتنے والے دو فلسطینی اسیروں کی مائیں ہیں۔ انہیں گزشتہ دنوں اپنے بیٹوں سے ملاقات کے بعد گھر واپسی پر گرفتار کیا گیا تھا۔
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاوات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.