• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل ممبر پارلیمنٹ یاسر منصور کی صحت کا ذمہ دار ہے: عزت الرشق

پیر 20-01-2014
in حماس
0
plf parliment
0
SHARES
0
VIEWS

حماس کی پولیٹیکل بیورو کے رکن عزت الرشق نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینی ارکان پارلیمنٹ کو جیل میں رکھنے کی شدید مذمت کی ہے اور اسے ممبر پارلیمان یاسر منصور کی صحت کا پورا پورا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

ممبر پارلیمان یاسر منصور نے اپنی انتظامی حراست کے خلاف حال ہی میں بھوک ہڑتال کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ رشق کی جانب سے جاری کئے جانے والے بیان میں اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی ممبران پارلیمنٹ کی رہائی کے لئے عالمی قانون سازوں سے مداخلت کرنے کا مطالبہ کیا۔

انہوں نے کویت میں ہونے والی 20 ویں عرب انٹر پارلیمنٹری یونین کے اجلاس کے موقع کا فائدہ اٹھانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس فورم کا استعمال کرتے ہوئے فلسطینی قانون سازوں کی رہائی کا مطالبہ کیا جائے۔

اسی تناظر میں احرار سنٹر برائے اسیران نے نابلس کے الشہداء سکوائر پر یاسر منصور کی حمایت میں ایک دھرنے کا اہتمام کیا جس میں کئی نامور فلسطینی شخصیات اور عام شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء نے یاسر منصور کی رہائی کا مطالبہ کیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.