• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کے اعلان پر حماس کی محمود عباس پر تنقید

بدھ 17-04-2019
in حماس
0
اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کے اعلان پر حماس کی محمود عباس پر تنقید
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس نے صدر محمود عباس کی طرف سے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو سے ملاقات کے اعلان پر شدید تنقید کی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کا کہنا ہے کہ صدر عباس کی طرف سے نیتن یاھو کے ساتھ غیر مشروط بات چیت کااعلان قوم کی توہین ہے۔ صدر عباس فلسطینی قومی قوتوں کے ساتھ مذاکرات اور ملاقاتوں پر طرح طرح کی شرائط عائد کرتے ہیں جب کہ صیہونی دشمن کے ساتھ وہ غیر مشروط مذاکرات کی پینگیں بڑھا رہے ہیں۔

حماس کے ترجمان سامی ابو زھری نے ایک بیان میں کہا کہ صدر محمود عباس کی طرف سے اسرائیلی وزیراعظم کے ساتھ غیر مشروط مذاکرات کا اعلان کئی سوالات کوجنم دیتا ہے۔ وہ ایک طرف دشمن کے ساتھ غیر مشروط مذاکرات کر رہے ہیں اور دوسری طرف فلسطینی قوتوں کے ساتھ ملاقات پر سیکڑوں شرائط عائد کرتے ہیں۔

خیال رہے فلسطینی اتھارٹی کے وزیرخارجہ ریاض المالکی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صدر عباس اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کےساتھ غیر مشروط مذاکرات کے تیار ہیں۔

Tags: اسرائیلحماسصدرصیہونیفلسطینفلسطینی اتھارٹیقوتوںمحمود عباسمذاکراتملاقاتنیتن یاھووزیراعظموزیرخارجہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.