• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیلی قبضے کیخلاف جنگ کے سوا کوئی راہ نہیں، عزت الرشق

جمعرات 25-06-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی قبضے کیخلاف جنگ کے سوا کوئی راہ نہیں، عزت الرشق
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )  حماس رہنما نے کہا ہے کہ غرب اردن کے الحاق کے اسرائیلی ۔ امریکی صہیونی منصوبے کے خلاف فلسطینی قوم کو ہرمحاذ پرلڑنا ہوگا۔ یہ ایک تفصیلی جنگ ہے جس کے لیے پوری فلسطینی قوم اور تمام طبقات کو مل کر اس میں حصہ لینا ہوگا۔

اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن عزت الرشق نے  صہیونی ریاست کی جانب سے غرب اردن کو اپنی عمل داری میں لانے کے فیصلے کی ایک بار پھر شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور امریکی اور صہیونی ریاست کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  غرب اردن پر قبضے کی صورت میں ہمارے پاس اس کے سوا اور کوئی آپشن نہیں کہ ہم اسرائیلی پروگرام کے خلاف باقاعدہ جنگ کا آغاز کریں۔

انہوں نے کہا کہ الحاق کا اسرائیلی منصوبہ نیا نہیں بلکہ اس پر اس وقت عمل درآمد شروع ہوگیا تھا جب اسرائیل نے فلسطینی سرزمین پر پہلے یہودی کالونی قائم کی تھی، غرب اردن کے اسرائیل سے”الحاق” کے پروگرام کے خلاف فلسطینی قوم کے پاس تمام آپشن کھلے ہیں ۔

Tags: حماسصہیونی ریاستعزت الرشقغرب اردنفلسطینی قوم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.