• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں حماس کا سرگرم کارکن محمود الطیطی شہید

بدھ 13-03-2013
in حماس
0
plf titi
0
SHARES
0
VIEWS
مغربی کنارے کے تاریخی شہر الخلیل میں اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں کے ساتھ شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔ ادھر شہر کے جنوبی گاؤں خرسا سے صہیونی اہلکاروں نے دو فلسطینی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
 
ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے الفوار کیمپ پر مغربی جانب اور مشرقی جانب سے دھاوا بول دیا۔ عینی شاہدین نے ’’مرکز اطلاعات فلسطین‘‘ کو بتایا کہ الفوار کیمپ کے داخلی راستے پر شروع ہونے والی جھڑپیں انتہائی شدید تھیں، فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیلی فوج پر شدید پتھراؤ کیا۔
 
اسی علاقے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے حماس کے معروف کارکن محمود الطیطی کی شہادت کے بعد فلسطینی نوجوانوں نے مشتعل ہوکر اسرائیلی فوج پر گھریلو ساختہ پٹرول بم بھی برسائے اور صہیونی جارحیتوں کے خلاف شدید احتجاج کیا۔
 
عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوانوں پر اشک آور گیس کے شیلوں کی بوچھاڑ کر دی اور تشدد کرکے متعدد کو زخمی کردیا۔ صہیونی فوجیوں کی بڑی تعداد علاقے میں گشت کرتی رہی۔ 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.