• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 29 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیلی فوج نے چھاپے کے دوران حماس رہ نما کو حراست میں لے لیا

منگل 24-03-2015
in حماس
0
plf hamas-leader-arrested
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی فوجیوں نے منگل کے روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر بیت لحم میں تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے مقامی رہ نما یوسف الحام کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

الحام کے اہل خانہ نے مرکزاطلاعات فلسطین کو بتایا کہ صہیونی فوجیون نے منگل کے روز ان کے گھرکا محاصرہ کیا جس کے بعد کچھ فوجی گھر کے اندر داخل ہوئے۔ انہوں نے گھر کی جامہ تلاشی لینے کے بعد خواتین اور بچوں کو زدو کوب کیا اور آخر میں یوسف الحام کو گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔ جنہیں بعد ازاں الخلیل میں ’’گوش عتصیون‘‘ حراستی مرکز منتقل کردیا گیا ہے۔

اہل خانہ کا کہنا ہے کہ 38 سالہ یوسف اللحام المعروف ابو ھمام ماضی میں بھی متعدد مرتبہ گرفتار ہوتے اور اسرائیلی جیلوں میں جاتے رہے ہیں۔ وہ اب تک مختلف وقفوں سے 10 سال جیل  کاٹ چکے ہیں۔ ان کی آخری رہائی بھی کوئی چھ ماہ قبل ہوئی تھی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.