• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیلی فوجیوں کا فیس بک پر غزہ میں اپنی بدترین  شکست کااعتراف

ہفتہ 02-05-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی فوجیوں کا فیس بک پر غزہ میں اپنی بدترین  شکست کااعتراف
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوجیوں کے ایک گروپ نے فیس بک پر ایک گروپ تشکیل دیا ہے جس میں غزہ میں ہونے والی بدترین ناکامی  کی تفصیلات  اور اپنے تلخ تجربات دوستوں کے ساتھ شیئر کئے ہیں۔

اسرائیل کے معروف عبرانی اخبار "معاریف” نے اپنی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دوہفتے قبل سماجی رابطو ں کی ویب سائٹ فیس بک پر اسرائیلی فوجیوں کے دوستوں اور خاندانوں پر مشتمل  کم سے کم چھ ہزار افراد کے ایک گروپ کو تشکیل دیا گیا ہے  جس میں  صیہونی فوجیوں نے 2005 اور 2014 میں غزہ میں ہونے والے  اپنے تلخ تجربات کو ایک دوسرے سے شیئر کیا ہے ۔

اس گروپ میں فوجیوں نے جدید ترین اسلحہ ہونے کے باوجود فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے ہاتھوں غیر معمولی نقصان  اور اس جنگ کے منفی نفسیاتی اثرات جو  اسرائیلی  فوجی آج تک بھگت رہے ہیں ، خاص طور پر وہ کارروائی اجس نے 2001-2005 کے درمیان اسرائیلی فوج کی طاقت کو تباہ کردیا اس بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کررہے ہیں ۔

ایک فوجی نے بتایا کہ اس کے اکثر ساتھی آج بھی اس خوف سے باہر نہیں نکل سکیں ہیں کہ جب 2005 میں حماس نے لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے ساتھ ملک کر چاروں جانب سے حملہ کیا اور اس میں ان کے ایک بریگیڈیر سمیت 4 فوجی مارے گئے تھے ۔

Tags: اسرائیلی اخباراسرائیلی کی ناکامیحزب اللہحماسصیہونی فوجغزہمعاریف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.