• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیلی عقوبت خانوں میں حماس رہنماؤں پر تشدد

منگل 20-04-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی عقوبت خانوں میں حماس رہنماؤں پر تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے اوفر جیل میں قید  تحریک حماس کے کارکنان پر تشدد کیااور انہیں زخمی کر دیا  جبکہ ان کے استعمال کے مختصر سامان کو بھی پوڑ پھوڑ دیاجس کے نتیجے میں قیدیوں نے  جیل کے اندر صہیونی مظالم اور جیل انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی  اورآزادی تک صہیونی حکام کے خلاف بر سر پیکار رہنے کے عزم کا اظہار کیا۔

فلسطین میں قیدیوں کے امور سے متعلق کمیٹی برائے اسیران قیدی کلب کی جانب سے گذشتہ روز اوفر جیل میں حماس کے قیدیوں کے خلاف تشدد کی کارروائی کے حوالے سے بیان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق صہیونی فوجی اہلکاروں نے بد نام زمانہ اسرائیلی جیل "اوفر” میں سنگین جرائم   کے یونٹ میں قیدصیہونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس کے سیاسی شعبے کے رہنماؤں کے خلاف اشتعال انگیزی پھیلاتے ہوئے قیدی کارکنان پر تشدد کیااور انہیں زخمی کر دیا  جبکہ ان کے استعمال کے مختصر سامان کو بھی پوڑ پھوڑ دیاجس کے نتیجے میں قیدیوں نے  جیل کے اندر صہیونی مظالم اور جیل انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی  اورآزادی تک صہیونی حکام کے خلاف بر سر پیکار رہنے کے عزم کا اظہار کیا۔

قیدی کلب نے  بیان میں وضاحت کر تے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی انتخابات سے قبل صہیونی جیل اوفر میں حماس کے قیدی کارکنان کے حوالے سے شدید نوعیت کا تناؤ دیکھا جارہا ہے جس میں قیدیوں پرتشدد میں  اضافے کے  واقعات پیش آرہے ہیں۔

Tags: اسلامی تحریک مزاحمت 'حماساوفر جیلصہیونیئزمفلسطینقیدی کلب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.