• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیلی جیل میں قید حماس رہ نما 20 سال بعد رہا

جمعرات 16-05-2019
in حماس
0
اسرائیلی جیل میں قید حماس رہ نما 20 سال بعد رہا
0
SHARES
0
VIEWS

طولکرم(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)اسرائیلی زندانوں میں مسلسل 20 سال سے پابند سلاسل اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے رہ نما محمد صبحہ کو گذشتہ روز رہا کر دیا۔

روزنامہ قدس کے مطابق حماس رہ نما کو مسلسل 15 سال قید میں رکھنے اور رہائی کے کچھ ہی عرصہ بعد حراست میں لے لیا تھا۔ ان پر دوران حراست کتاب تالیف کرنے اور صہیونی عقوبت خانوں میں قیدیوں پر ڈھانے جانے والے مظالم کتاب میں بیان کرنے کا الزام عاید کیا گیا تھا۔

حماس رہ نما محمد صبحہ کے والد بزرگ فلسطینی ناجی صبحہ ہیں جو مقبوضہ فلسطین میں اسلامی تحریک کے بانی اور جامعہ النجاح کے سابق رہ نما ہیں۔

محمد صبحہ کو اسرائیلی فوج متعدد بار حراست میں لے چکی ہے۔ انہیں تحریک انتفاضہ الاقصیٰ کے بعد ایک کتاب کی تالیف پر 15 سال قید کیا گیا تھا۔

 

Tags: 20اسرائیلیبعدجیلحماسرہ نمارہاسالقیدمیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.