• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی رہائی پہلی ترجیح ہے ،حماس

بدھ 18-09-2019
in حماس, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل کی فلسطینی میں زمینی حقائق تبدیل کرنے کی کوشش  خطرناک پیشرفت ہے ، حماس
0
SHARES
1
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں قید تمام فلسطینیوں کی رہائی "حماس” کی پہلی ترجیح ہے اور اس حوالے سے حماس ہرممکن کوششیں بروئے کارلائے گی، صہیونی ریاست پر ہرطرح سے دبائو ڈالا جائے گا۔

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی مظالم کےخلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے ترجمان "عبداللطیف القانوع” نے کہا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی بہن بھائیوں کے آئینی، اصولی اور منصفانہ مطالبات کی حمایت جاری رکھیں گےصیہونی جیلوں میں قید تمام فلسطینیوں کی رہائی حماس کی پہلی ترجیح ہے اور اس حوالے سے "حماس "ہرممکن کوششیں بروئے کارلائے گی،حماس ائیلی جیلوں میں قید تمام فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا سلسلہ جاری رکھے گی۔

القانوع کا کہنا تھا کہ اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینیوں کی رہائی کے لیے صہیونی ریاست پرہرطرح سے دبائو ڈالا جائے گا، انھوں نے کہا کہ اسرائیلی جیلوں میں اپنے اصولی مطالبات تسلیم کرانےکے لیے فلسطینی اسیران کی بھوک ہڑتال ایک آئینی ذریعہ ہے اور حماس اس کی مکمل حمایت کرے گی۔

جب تک فلسطینی بھوک ہڑتال اسیران کے مطالبات پورے نہیں کیے جاتے حماس اس وقت تک فلسطینی قوتوں کے ساتھ رابطے اور کوششیں جاری رکھے گی۔

واضح  رہے کہ اسرائیلی زندانوں میں 40 فلسطینی اسیران انتظامی اوراور جیلوں میں جیمرز لگانے کے خلاف بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Tags: حماسعبداللطیف القانوعفلسطینیوں کی رہائی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.