• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

احمد عبدالرحمان کی وفات قضیہ فلسطین کا نقصان ہے، خالد مشعل

جمعرات 05-12-2019
in حماس, غزہ, فلسطین
0
احمد عبدالرحمان کی وفات قضیہ فلسطین کا نقصان ہے، خالد مشعل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کے سابق سربراہ کا کہنا ہے کہ یاسر عرفات کے مشیر احمد عبدالرحمان کی وفات قضیہ فلسطین کا نقصان ہے۔

حماس کے سیاسی شعبے کے سابق صدر خالد مشعل نے بھی ٹیلیفون پر صدر محمود عباس سے سابق فلسطینی مشیر احمد عبدالرحمان کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا۔

خالد مشعل نے احمد عبدالرحمان کی وفات پر صدر عباس سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم فلسطینی قوم کےلیے بہت زیادہ مخلص اور درد  دل رکھنے والے رہ نما تھے۔خیال رہے کہ تحریک فتح کے رہ نما اور سابق فلسطینی مشیر احمد عبدالرحمان 76 سال کی عمر میں دو روز قبل رام اللہ میں انتقال کرگئے تھے۔

Tags: احمد عبدالرحمانحماس؎خالد مشعلمحمود عباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.