• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

احلام تمیمی کے خلاف امریکی قدامات کے پیچھے صہیونی دشمن کا ہاتھ ہے، حماس

پیر 18-05-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
احلام تمیمی کے خلاف امریکی قدامات کے پیچھے صہیونی دشمن کا ہاتھ ہے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس عہدیدار کا کہنا ہے کہ احلام تمیمی نے فلسطینی قوم کے حقوق اور آزادی کے لیے آواز اٹھائی اور قربانیاں دیں،  صہیونی دشمن تمیمی کی حب الوطنی کی پاداش میں اپنی انتقامی ہوس کا نشانہ بنانا چاہتا ہے۔

اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کے رکن حسام بدران نے فلسطینی نژاد اردنی رہنما حلام تمیمی سے ٹیلیفون پر بات چیت میں ان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہارکرتےہوئے یقین دلایا کہ فلسطینی قوم ان کے ساتھ ہے ۔

گفتگو کے بعد اپنے جاری بیان میں حسام بدران کا کہنا تھا کہ احلام تمیمی کے خلاف نفرت انگیز مہم کے پیچھے مجرم صہیونی دشمن کا ہاتھ ہے جو اسے امریکا کے حوالے کرنے کے لیے اردن پردباؤڈالنے کی مذموم کوشش کر رہا ہے۔

ا نہوں نے عرب ممالک کی حکومتوں اور عالم اسلام سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینی بہادر بیٹی احلام تمیمی کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں اور اس کی امریکا کوحوالے کے لیے امریکی اور صہیونی دبائو مسترد کردیں۔

واضح رہے کہ امریکا نے فلسطینی نژاد اردنی خاتون رہ نما اور سابق اسیرہ احلام تمیمی کو اشتہاری قرار دے کر عمان حکومت سے اسے امریکا کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا کہ اس کے خلاف امریکا کی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے گا۔حال ہی میں ری پبلیکن پارٹی کے 7 ارکان کانگرس نے واشنگٹن میں اردن کے سفارت خانے کو ایک مکتوب ارسال کیا تھا جس میں اردنی حکومت سے کہا گیا ہے کہ وہ احلام تمیمی کو امریکا کے حوالے کرے ورنہ اردنی حکومت پر پر اقتصادی پابندیاں عاید کی جائیں گی۔

Tags: احلام تمیمیحسام بدرانحماسصیہونی دشمن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.