• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

آدھے یرغمالی ان علاقوں میں ہیں جن کو خالی کرنے کا کہا گیا ہے، ہم یرغمالیوں کو منتقل نہیں کریں گے: حماس کا اعلان

قیدیوں کو وہاں سے منتقل نہ کرنے کا فیصلہ سکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر کیا گیا ہے،  ان کی جانوں کو شدید خطرات لاحق ہیں

جمعہ 04-04-2025
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
آدھے یرغمالی ان علاقوں میں ہیں جن کو خالی کرنے کا کہا گیا ہے، ہم یرغمالیوں کو منتقل نہیں کریں گے: حماس کا اعلان
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)حماس کی عسکری شاخ، القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے ایک اہم بیان میں غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی حکومت، بالخصوص وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو غزہ میں موجود اسرائیلی یرغمالیوں کی زندگی کے حوالے سے مکمل ذمہ دار قرار دیا ہے۔

اپنے جاری کردہ بیان میں ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کے نصف زندہ قیدی ان علاقوں میں موجود ہیں جنہیں حالیہ دنوں غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی فوج نے خالی کرنے کا کہا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ان قیدیوں کو وہاں سے منتقل نہ کرنے کا فیصلہ سکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر کیا گیا ہے،  ان کی جانوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل واقعی یرغمالیوں کی زندگیوں کی پرواہ کرتی ہے تو اسے فوری مذاکرات کا آغاز کرنا چاہیے۔ انہوں نے یاد دلایا کہ جنوری میں ہونے والے معاہدے پر اگر عمل درآمد ہوتا تو آج بیشتر یرغمالی اپنے گھروں میں ہوتے۔

ابو عبیدہ نے متنبہ کیا کہ تاخیر اور ہٹ دھرمی کی صورت میں ذمہ داری مکمل طور پر نیتن یاہو حکومت پر عائد ہوگی۔

Tags: ابو عبیدہاسرائیلیحماسصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.