• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

یحی عیاش شہید کے چچا پر فرد جرم عائد

منگل 14-05-2013
in حماس
0
plf 18 ayyash
0
SHARES
0
VIEWS

ایک اسرائیلی عدالت نے اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے شہید کمانڈر یحی عیاش کے چچا عطا عیاش پر فرد جرم عائد کی ہے۔

 

اکسٹھ سالہ اسیر کے اہل خانہ کے مطابق عطا عیاش کے مقدمے کی سماعت 26 مئی کو ہوگی۔ عطا عیاش مبینہ طور پر غزہ اور مغربی کنارے مغربی میں شہید بھتیجے کے لواحقین کی مالی مدد کرتے رہے ہیں۔ عطا عیاش کے وکیل ابو فارس نے بتایا کہ آئندہ ہفتے وہ اپنے مؤکل کی رہائی کے لئے اپیل دائر کریں گے۔

یاد رہے کہ عطا عیاش کو 13 اپریل کو مقبوضہ فلسطین میں گرفتاری کے بعد بیتح تکفا جیل میں رکھا گیا جہاں سے بعد میں انہیں مغربی کنارے کے شہر جنین کی بدنام زمانہ مجدو جیل منتقل کر دیا گیا۔

عطاء عیاش اردن کی اسلامی خیراتی انجمن میں ڈائریکٹر تعلقات عامہ ہیں۔ اس سے قبل انہیں وہ اردن کی وزارت تعلیم و تربیت میں تین دھائیوں تک درس و تدریس لے فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔ ایک ماہ قبل انہیں اردن کے شاہ حسین برج پر اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ مغربی کنارے کے شہر سلفیت سے واپس آ رہے تھے۔

 

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.