• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

کوسوو نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جرائم کی حوصلہ افزائی کی ہے، حماس

منگل 16-03-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
Kosovo-Zionist-crimes-against-Palestinians-Hamas

Kosovo encourages Zionist crimes against Palestinians, Hamas

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس نے کوسوو کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں اپنے سفارتخانے کے قیام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام صیہونی ریاست کے جرائم کی حمایت اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں قابض صیہونی ریاست کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس  نے یورپی ملک کوسوو کے مقبوضہ بیت المقدس میں سفارت خانے کے قیام کی شدید الفاظ میںمذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سفارت خانہ کھولنے کا فیصلہ قابض صہیونی ریاست کی مکمل طرف داری اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

حماس کی جانب سے نے بیت المقدس کوفلسطینی قوم کا شہر کہا جسے قابض صیہونی ریاست کو ہرگز نہیں دیا جاسکتا، کوسوو نے القدس میں اپنا سفارت خانہ قائم کرکے قابض صہیونی دشمن کو فلسطینیوں کے خلاف جرائم کی حوصلہ افزائی قرار دی ہے اور القدس کو یہودیانے اور اس کی عرب شناخت مٹانے کی تمام سازشیںناکام بنانے کے یقین  کا اظہار کیا۔

Tags: ' 'الحشدحماسصہیونی ریاست اسرائیلکوسوومقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.