• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

ڈیل آف دی سینچری فلسطینیوں کےلئے ناقابل قبول ہے ،خالد مشعل

پیر 20-05-2019
in حماس
0
ڈیل آف دی سینچری فلسطینیوں  کےلئے ناقابل قبول ہے ،خالد مشعل
0
SHARES
0
VIEWS

بیت المقدس(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)قابض اسرائیل کے ظلم وبربریت کے خلاف اپنی آذادی کی جدوجہد کرنے والی اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے رہنما خالد مشعل نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل دونوں ‘ڈیل آف دی سینچری ‘ نامی نام نہاامن منصوبے کو قبول کرنے کے لیے عرب ممالک پر دبائو ڈال رہے ہیں فلسطینی قوم اورپوری قیادت ‘ ڈیل آف دی سینچری ‘ کےخلاف متحد ہے اگر خطے کےدیگر ممالک کی سازشی منصوبےھ کوقبول بھی کیا تو فلسطینی قوم اس سازش کو کبھی بھی قبول نہیں کی گئی۔
ان خیالات کا اظہار انھوں نے ترکی میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کی ایک تقریب میں کیا ، انھوں نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں حالیہ وحشیانہ بمباری کو اس منصوبے کا ایک حصہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اس منصوبے پر عمل پیرا ہے اور اس کی کامیابی کےلئے انتہائی وحشیانہ اور عیارانہ طریقہ کار کو استعمال کررہا ہے ، انھوں نے کہا کہ یہ منصوبہ فلسطینی قوم اور قضیہ فلسطین کے تصفیے کے لیے سازش ہے اور فلسطینی قوم اس سازش کے خلاف متحد ہے۔

Tags: ،خالد مشعلڈیل آف دی سینچریفلسطینیوںقبولناقابل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.