• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

ٹورنٹو فلم فیسٹول اسرائیل کے لیے پروپیگنڈا ہے: عالمی فنکار و فلم ساز

اتوار 13-09-2009
in حماس
0
toronto-film-festival
0
SHARES
0
VIEWS

toronto-film-festival عرب اور عالمی فنکاروں اور فلم سازوں نے کینیڈا میں منعقد ہونے والے ٹورنٹو فلم فیسٹول کو اسرائیل کے لیے پروپیگنڈا قرار دیا ہے- ایک ہزار سے زائد فنکاروں اور فلم سازوں نے دستاویز پر دستخط کیے ہیں

 

جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ ٹورنٹو فیسٹول میں صہیونی سینما کے خصوصی پروگرام کا مقصد اسرائیل کے لیے پروپیگنڈا ہے- ٹورنٹو فیسٹول 10 سے 19 ستمبر تک کینیڈا کے شہر میں منعقد ہو رہا ہے جس میں ’’تل ابیب پر روشنی‘‘ کے نام سے صہیونی خصوصی پروگرام پیش کیا جائے گا- دستاویز میں کہا گیا ہے کہ تل ابیب تباہ شدہ فلسطینی دیہاتوں کے ملبے کے ڈھیر پر تعمیر کیا گیا- فلسطین کے ثقافتی شہر یافا کے شہریوں کو بے دخل کر کے اسے بھی تل ابیب میں شامل کیا گیا- تل ابیب کے ماضی کے بغیر اس کے حالیہ ترقی کے متعلق بات کرنا جنوبی افریقہ میں نسلی حکومت کے دور میں کیپ ٹاؤن اور جوھانسبرگ کے متعلق بات کرنے کے برابر ہے- دستاویز پر فنکاروں اور فلم سازوں کے ساتھ مختلف بین الاقوامی شخصیات نے بھی دستخط کیے ہیں جن میں سابق امریکی صدر جمی کارٹر، نوبل انعام یافتہ جنوبی افریقہ کے اسقف ڈیر مونڈ ٹوٹو، امریکا کے مشہور عالمی فلاسفر اور مفکر نوم چومسکی، امریکی موسیقار ھارے بیلا فونٹ بھی شامل ہیں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.