• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

نیتن یاھو رائے عامہ کو گمراہ کرنے کے بجائے لاپتا فوجیوں کی گنتی کریں:حماس

منگل 21-04-2015
in حماس
0
plf counting-mising
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو سے کہا ہے کہ وہ پچھلے سال جنگ میں لاپتا ہونے والے فوجیوں کے اہل خانہ اور عالمی رائے عامہ کو گمراہ کرنے کے بجائے ان فوجیوں کا شمار کریں جو گم ہوچکے ہیں۔

الاقصیٰ ٹی وی کی جانب سے حماس کے ایک مرکزی ذمہ داری کا بیان نشر کیا گیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ نتین یاھو اپنی قوم کو گمراہ کرنے کے بجائے اپنے لاپتا فوجیوں کی درست انداز میں گنتی کریں اور دیکھیں کہ ان کے کتنے فوجی پچھلے سال جنگ میں لاپتا ہوگئے تھے۔

خیال رہے کہ حالیہ چند ایام میں اسرائیلی میڈیا اور حکومتی حلقوں میں غزہ کی پٹی میں پچھلے سال لاپتا ہونے والے فوجیوں کے بارے میں کئی قسم کی قیاس آرائیاں کی جانے لگی ہیں۔

پچھلے سال غزہ جنگ کے دوران حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے شائول ارون نامی ایک فوجی کو زندہ حراست میں لے لیا تھا۔ ایک دوسرے فوجی ھدار گولڈن کا نام بھی لاپتا فوجیوں میں شامل ہے تاہم اس کے بارے میں غالب امکان یہی ہے کہ وہ ہلاک ہوچکا ہے اور اس کی میت فلسطینی مزاحمت کاروں کے پاس ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.