• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

نوجوان کی شہادت اسرائیلی دہشتگردی کا کھلا ثبوت ہے،حماس

پیر 26-10-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نوجوان کی شہادت اسرائیلی دہشتگردی کا کھلا ثبوت ہے،حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی نوجوان کی بے دردی کے ساتھ شہادت کے واقعے پر فلسطینی تنظیموں‌ کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے، حماس کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جوابی کارروائی اور بدلہ لینے کا حق ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی مظالم کے خلاف   برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’   کے ترجمان حازم قاسم نے  اپنے بیان  میں  گذشتہ روز غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں قابض صہیونی فوج نے ہاتھوں 18 سالہ فلسطینی  نوجوان عامر صنوبر کی بے دردی کے ساتھ شہادت کو صہیونی فوج کی منظم ریاستی دہشت گردی کی تازہ مثال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی فوج کے تشدد سے  فلسطینی نوجوان کو شہید کرنا قابض فوج کی منظم ریاستی دہشتگردی کا کھلاثبوت ہے۔

انھوں نے فلسطینی نوجوان کے بے دردی کے ساتھ قتل کے واقعے پراسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے والے بعض  عرب ممالک کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عرب ممالک کی فلسطینیوں‌کے خلاف منظم ریاستی دہشت گردی پر خاموشی جرم میں اسرائیل کا ساتھ دینے کے مترادف ہے انھوں نے مزید کہا کہ  صہیونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف فلسطینی مزاحمتی قوتوں کو جوابی کارروائی اور بدلہ لینے کا حق ہے۔

Tags: اسرائیلی دہشتگردیحماسصیہونی ریاستعامر صنوبر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.