• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 14 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

نظمی غول کو زیر حراست رکھا جانا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے: پرزنراسٹڈیز سنٹر

جمعرات 03-09-2009
in حماس
0
prisnrz-studies-centr-150x150
0
SHARES
0
VIEWS

prisnrz-studies-centr-150x150 پرزنراسٹڈیز سنٹر نے اسرائیلی حکومت کی جانب سے انسانی حقوق سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی گرفتاری کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے- پرزنراسٹڈیز کے ڈائریکٹر حمدون رافت نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی نمائندہ فلسطینی خاتون نظمی غول کو تاحال زیر حراست رکھنا انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے-

 

 

نظمی غول کو 31 مارچ 2009ء کو گرفتارکیا گیا تھا- انہیں جمہوریت مخالف ایمرجنسی قانون کے تحت گرفتار کیا گیا- انہیں بغیر مقدمہ چلائے زیر حراست رکھا گیا ہے- نظمی غول کے بھائی کا کہنا ہے کہ ان کے وکیل نے نظمی غول کی رہائی کے لئے عدالت میں درخواست دی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے نظمی غول کی صحت بہت خراب ہے- ان کی رہائی کا حکم دیا جائے – عدالت نے خفیہ اداروں کے مطالبے پر نظمی غول کی درخواست کا جواب نہیں دیا- رافت حمدون نے کہاکہ نظمی غول کی زندگی کو اگر کچھ ہوا تو اس کی ذمہ دارصہیونی حکومت ہوگی – انہوں نے نظمی غول کے کیس کو ذرائع ابلاغ کے ذریعے اجاگر کئے جانے پر زور دیا –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.