• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مغربی کنارے سے حماس کا خفیہ سیل پکڑنے کا اسرائیلی دعویٰ

جمعرات 01-05-2014
in حماس
0
plf security
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل میں داخلی سلامتی کے خفیہ ادارے "شاباک” نے دعویٰ کیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں کارروائی کر کے اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے زیرانتظام ایک خفیہ سیل کو پکڑا ہے جو اسرائیل میں مختلف مقامات پر حملوں کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔

اسرائیلی اخبار "معاریف” کی رپورٹ کے مطابق کارروائی کے دوران حماس سے تعلق رکھنے والے متعدد ایسے مزاحمت کاروں کو حراست میں لیا گیا ہے جو ماضی میں بھی اسرائیلی مفادات پر حملوں میں شہرت رکھتے تھے اور سیکیورٹی اداروں کو مطلوب تھے۔

رپورٹ کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد نے اسرائیل میں عسکری کارروائیوں کی منصوبہ بندی، بم دھماکوں کی تیاری اور اسرائیلی فوج پر حملوں کی اسکیمیں تیار کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ ان کے قبضے سے اسلحہ اور بارود کی بڑی مقدار بھی قبضے میں لی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق حراست میں لیے جانے والوں میں ایک کے سوا باقی تمام قلقیلیہ سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں۔ حراست میں لیے جانے والوں میں اکیس سالہ جمال محمد داؤد، عبدالحق مازن یوسف، عبدالرحمان یوسف شریم، نمر محمد نمر عطا، خالد بکری ابراہیم ابو عمرہ، ابو عبدالرحمان ھاشم صالح اور صالح مصطفیٰ اسعد داؤد شامل ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.