• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مغربی کنارا:حماس کے مرحوم رہ نما فتحی عمرو ہزاروں سوگواروں کی آہوں میں سپرد خاک

اتوار 10-06-2012
in حماس
0
plf mumtaz_sheikh
0
SHARES
0
VIEWS

plf mumtaz_sheikh

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسلامی تحریک مزاحمت ‘‘ حماس’’ کےمرکزی رہ نما اور ممتاز سیاست دان شیخ فتحی عمرو کو ہزاروں سوگواروں کی آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کردیا گیا۔

ان کی نماز جنازہ آبائی شہر الخلیل میں ادا کی گئی جہاں جنازہ کے جلوس میں لاکھوں افراد شریک تھے۔ حماس کے رہ نما فتحی عمر جمعہ کے روز حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے تھے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس رہ نما شیخ فتحی عمر کی نماز جنازہ مقامی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے الخلیل میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں حماس کی قیادت اور کارکنوں سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کےقائدین اور ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شریک تھے۔ نماز جنازہ کی ادائیگی سے قبل حماس کےمقامی رہ نماؤں نے شیخ عمرو کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کی فلسطینی قوم کے لیے قرنیوں کو پوری قوم کے لیے ایک مثال اور نمونہ قرار دیا۔ اس موقع پر رکن قانون ساز کونسل زعاریر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شیخ فتحی عمرو ایک ففید المثال شخص تھے، ان کی وفات پوری فلسطینی قوم کے لیے ایک سانحہ ہے۔

خیال رہے کہ مرحوم رہ نما اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے الخلیل شہر کے سربراہ تھے۔ وہ کئی جہادی معرکوں میں بھی پیش پیش رہے ہیں۔ فلسطین میں سب سے پہلے اخوان المسلمون کو متعارف کرانے والوں میں شیخ فتحی عمرو کا نام ہمیشہ سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔ فلسطینیوں کے حقوق کے لیے جدو جہد کرنے کی پاداش میں صہیونی حکام نے انہیں تین مرتبہ جیل میں بھی ڈالا تاہم آخری ایام میں وہ فلسطین میں بیواؤں اور یتیموں کی کفالت کرنے والی ایک تنظیم کے سربراہ تھے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.