• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مسجد اقصیٰ کے دفاع میں فلسطینی مزاحمت کی حمایت کرتے ہیں: ترکی

پیر 29-12-2014
in حماس
0
plf turkeyfavor
0
SHARES
0
VIEWS

ترکی کے وزیراعظم احمد داود اوگلو نے کہا ہے کہ ان کا ملک بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کے دفاع میں فلسطینی قوم کی یہودیوں کے خلاف مزاحمت کی حمایت کرتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ترکی قبلہ اول کے اسلامی اسٹیٹس میں کسی قسم کی تبدیلی کو قبول نہیں کرے گا۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق ترک وزیراعظم نے ان خیالات کا اظہار قونیہ شہر میں جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی ’’آق‘‘ کے سالانہ اجتماع سے خطاب کے بعد ایک نیوز کانفرنس کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ مسجد اقصیٰ کی موجودہ حیثیت  میں تبدیلی سے متعلق صہیونی ریاست کی طرف سے کوئی تبدیلی قبول نہیں کی جائے گی۔

اسرائیلی میڈیا نے ترک وزیراعظم احمد دائود اوگلو کے بیان کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا۔ اسرائیلی اخبارات اور ٹیلی ویژن چینلوں کی رپورٹس کے مطابق احمد داود اوگلو نے یہ قونیہ میں اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے رہ نما اور جماعت کے سیاسی شعبے کے نگران خالد مشعل سے ملاقات کے بعد کہی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.