• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

محمود عباس کا نیا دغا: حماس کے خلاف صیہونی ایجنڈے کی سہولت کاری

حماس کے غیر ملکی اداروں سے رابطوں کا انکشاف ہوا اور جس میں عرب لیگ کے فیصلوں کو نظر انداز کرنے اور عرب دنیا کے مضبوط مؤقف کو کمزور کرنے کی کوشش کی گئی

بدھ 12-03-2025
in پی ایل او, حماس, خاص خبریں, فلسطین
0
محمود عباس کا نیا دغا: حماس کے خلاف صیہونی ایجنڈے کی سہولت کاری
0
SHARES
26
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی صدارتی ترجمان نبیل ابو ردینہ نے حماس اور امریکہ کے درمیان ہونے والی بات چیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بغیر کسی قومی مینڈیٹ کے، "غیر ملکی فریقوں کے ساتھ رابطے قائم کرنا اور ان سے مذاکرات کرنا فلسطینی قانون کی خلاف ورزی ہے، غیر ملکی طاقتوں کے ساتھ خفیہ روابط ملت کے خلاف جرم ہے۔”

ابو ردینہ نے اپنے ایک پریس بیان میں کہا کہ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں منعقدہ عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس کے موقع پر حماس کے غیر ملکی اداروں سے رابطوں کا انکشاف ہوا اور جس میں عرب لیگ کے فیصلوں کو نظر انداز کرنے اور عرب دنیا کے مضبوط مؤقف کو کمزور کرنے کی کوشش کی گئی۔ خاص طور پر مصری-فلسطینی منصوبہ جو غزہ کی تعمیرِ نو اور وہاں کے شہریوں کو جلاوطن کرنے کی کوششوں کو روکنے پر مرکوز ہے۔

فلسطینی صدارتی ترجمان نے حماس سے مطالبہ کیا کہ وہ قومی شعور کا مظاہرہ کرے، داخلی تقسیم کے خاتمے کے لیے اقدامات کرے، اور غزہ کو فلسطینی قومی اتھارٹی کے حوالے کرے، تاکہ فلسطین میں ایک متحدہ قومی حکومت، ایک ہی قانون، ایک ہی اسلحہ اور ایک جائز سیاسی نمائندگی قائم ہو سکے۔

Tags: اسرائیلیحماسصیہونیفلسطینیمحمود عباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.