• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

متعلقہ ممالک اسرائیلی جارحیت کو روکنے کیلئے مداخلت کریں: سامی ابو زھری

پیر 07-09-2009
in حماس
0
sami-abu-zohri
0
SHARES
0
VIEWS

sami-abu-zohri اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے متعلقہ ممالک سے اسرائیلی جارحیت کو لگام دینے کا مطالبہ کیا ہے- حماس کے ترجمان سامی ابو زھری نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے مصر اور غزہ کی سرحد پر سرنگوں کو نشانہ بنانے کا مقصد فلسطینی شہریوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنا ہے-

 

 

صہیونی خواہش ہے کہ غزہ کی ناکہ بندی اس قدر شدید کر دی جائے کہ فلسطینیوں کو سانس لینا محال ہو جائے-انہوں نے کہا کہ اس جارحیت کے جو نتائج مرتب ہو رہے ہیں ان کا ذمہ دار اسرائیل ہے- انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ تمام ممالک کو چاہیے کہ وہ اسرائیلی جارحیت کو لگام دینے کیلئے مداخلت کریں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.