• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 18 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

لبنان پر صہیونی جارحیت عرب دنیا پر حملے کے مترادف ہے، حماس

حماس نے جنوبی لبنان پر قاتلانہ اسرائیلی حملوں کو سنگین جرم، بین الاقوامی قوانین کی صریح ًخلاف ورزی اور خطے کے امن کے لیے خطرناک اقدام قرار دیا ہے

جمعہ 17-10-2025
in بریکنگ نیوز, حماس, خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
لبنان پر صہیونی جارحیت عرب دنیا پر حملے کے مترادف ہے، حماس
0
SHARES
12
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے جنوبی لبنان پر قاتلانہ اسرائیلی حملوں کو سنگین جرم، بین الاقوامی قوانین کی صریح ًخلاف ورزی اور خطے کے امن کے لیے خطرناک اقدام قرار دیا ہے۔

حماس نے جنوبی لبنان پر سفاکانہ فضائی اور ڈرون حملوں کو کھلی دہشت گردی قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ،بیان میں کہا گیا ہے کہ ظالم اسرائیلی جارحیت نہ صرف لبنان بلکہ پورے عالم عرب ِکے خلاف خطرناک اشتعال انگیزی ہے جو عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی صریحً خلاف ورزی ہے۔

تحریک مزاحمت حماس نے لبنان کے عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے عرب ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ غاصب اسرائیلی جرائم کے خلاف متحدہ مؤقف اختیار کریں اور اس جارحیت کو بین الاقوامی عدالت میں لے کے جائیں۔

Tags: حماسصہیونی فوجصیہونیغزہفلسطینفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.